ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوشل میڈیا میونسپلٹی سروس کبھی بھی بلدیاتی خدمات کی جگہ نہیں لے سکتی: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  جو  جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چئیرمین بھی ہیں نے  میئروں کے اجلاس  سے خطاب کیا ہے۔

صدر  ایردوان  نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا میونسپلٹی سروس بلدیہ کی جگہ نہیں لے سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ "میں خاص طور پر آپ سے کہتا ہوں کہ آپ اپنے شہر کے ہر گھر پہنچیں ، مسائل دیکھیں اور اپنے شہریوں کی پریشانیوں کے بارے میں فکر کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں