ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان بھر میں پیٹرولیم کی سپلائی معطل گیس بھی غائب

پاکستان بھر میں ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی جس کی وجہ سے ملک کے تمام ہی پیٹرول پمپس پر بحرانی
کیفیت کا خدشہ ہے۔ ٹینکر ایسوسی ایشن ہر چند ماہ کے بعد ہڑتال کر دیتی ہے جس سے تیل کی سپلائی
معطل ہو جاتی ہے۔

آج حکومت اور ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مزاکرات ہونے ہیں اگر بات چیت کامیاب نہ ہوئی اور تیل
کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو پھر بیشتر پمپس بند ہوجائیں گے۔

شہریوں کا کہنا ہے حکومت کو چاہیے کہ ٹینکرز ایسوسی ایشن کے ساتھ آہنی ہاتھ سے نمٹے اور ایک مستقل
پالیسی بنائی جائے۔ ملک میں جس کا بس چلتا ہے وہ ہڑتال کر دیتا ہے اور اپنے جائز و ناجائز مطالبات منوانے
کے لیے شہریوں کو پریشان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

کراچی کے کئی علاقوں میں پہلے ہی گیس کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں