ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی، چناق قلعے سے بیرون ملک جانے کی کوشش میں ہونے والے 27 تارکین وطن کو زندہ بچا لیا گیا

چناق قلعے کی تحصیل ایزنے کے کھلے سمندر سے سیکیورٹی موبائل  راڈار کے ذریعے تعین کردہ  27 غیر ملکی   غیر قانونی مہاجرین کو زندھ نکال لیا گیا۔

ساحلی حفاظتی قوتوں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  علاقے میں  موجود موبائل راڈار سسٹم    کے ذریعے  سمندر بیچ ایک کشتی کی موجودگی کا تعین کیا  گیا۔

کشتی پر سوار 27 تارکین وطن  اور ان کو بیرون ملک لیجانے  کی کوشش کرنے والے  دو افراد  کو خشکی پر لایا گیا۔

پناہ گزینوں کو ضروری کاروائی کے بعد غیرملکیوں کی وطن واپسی مرکز کے سپرد کر دیا گیا ہے تو مشکوک  2 افراد  سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں