ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانوی وزیر کی ترک وزیر سیاحت سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر غور

وزیر سیاحت و ثقافت مہمت نوری ارسوئے نے برطانوی خارجہ،عالمی برداری اور ترقیاتی امور کی وزارت کے زیر نگرانی یورپی ہمسایہ و امریکہ کی ذمے دار وزیر وینڈی مورٹن  سے ملاقات کی ۔

 وزارت نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ  اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی و سیاتی شعبوں میں فروغ پر غور کیا گیا ۔

ملاقات میں برطانوی سفیر ڈومینیک چلکوٹ بھی شریک تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں