ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیونس کے کھلے سمندر میں مہاجرین کی کشتی غرقاب

بحیرہ روم میں تیونس کے کھلے سمندر میں  مہاجرین کی ایک کشتی کے غرقاب ہونے کے نتیجے میں 43 افراد  ہلاک ہو گئے۔

تیونس ہلالِ احمر  نے اطلاع دی ہے کہ غیر قانونی مہاجرین کو لیبیا کے شمالی شہر زووارے سے اٹلی کو  لیجانے  کے لیے رخت ِ سفر باندھنے والی بوٹ تیونس سے قریب  سمندر میں ڈوب گئی۔

اس حادثے میں کم ازکم 43 پناہ گزین ہلاک  جبکہ 84 کو زندہ بچا لیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ کشتی پر سوار  پناہ گزین کا تعلق مصر، سوڈان، ایرتھرے  اور بنگلہ دیش سے تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں