ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب میں خواجہ سراؤں کے لیے اسکول منصوبہ کا آغاز

ملتان میں پہلا ٹرانس جینڈر اسکول میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ پہلے روز 18 ٹرانس جینڈرز
نے اپنی تعلیم کا آغاز کیا۔

ٹرانس جینڈر اسکول میں نرسری سے انٹرمیدیٹ تک تعلیم دی جارہی ہے۔ انٹرمیڈیٹ کے بعد ٹرانس
جینڈرز کو روزگار کے قابل بنانے کے لیے کوکنگ، بیوٹیشن اور ٹیلرنگ کی فنی مہارت بھی دی جائے گی۔

اس منصوبے کو لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد سمیت پورے پنجاب میں پھیلا دیا جائے گا۔
صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ خواجہ سراؤں کو صحت مند اور قابل احترام ماحول فراہم کرنے
کے لئے مزید اقدامات کرنے ہوں گے۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں