ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی صدر ولا دیمر پوتن کی آذری صدر علی یف سے ماسکو میں ملاقات

روسی صدر ولا دیمر پوتن  آج آذربائیجان کے صدر الہام علی یف  کے ساتھ  ماسکو میں قاراباغ کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔

صدارتی کریملن پیلس کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ کے مطابق  پوتن  کے علی یف سے مذاکرت میں آذربائیجان، آرمینیا اور روس کے درمیان 10 نومبر 2020 کو قاراباغ سے متعلق طے پانے والے  معاہدے پر عمل درآمد، علاقے کی اقتصادی و مواصلاتی راہداری کو دوبارہ سے تشکیل دیے جانے اور اسے فروغ دینے کے معاملات زیر غور آئیں گے۔

اجلاس میں روس اور آذربائیجان کے مابین ’’سٹریٹیجک  تعلقات کو تقویت دینے کے معاملے پر بھی بات ہو گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں