ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان میں نئی حکومت کا قیام،نجیب میقاتی وزیراعظم مقرر

سابق لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی گزشتہ روز وزارت اعظمیٰ کے لیے حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

رواں ماہ کے آغاز پر سابق وزیراعظم سعد الحریری نے ناکافی حمایت کی بنیاد پر حکومت سازی کی کوشش ترک کرنے کا اعلان کیا تھا۔

نو ماہ سے جاری میعاد کے بعد اب لبنان بظاہر سیاسی بحران سے باہر نکل رہا ہے۔

 یاد رہے کہ گزشتہ سال اگست میں بیروت میں ہونے والے دھماکے کے تناظر میں بڑے عوامی مظاہروں کے بعد وزیراعظم حسن دیاب مستعفی ہو گئے تھے اور تب سے لبنان ایک سیاسی بحران کا شکار تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں