ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: ایردوان ۔ تیبون ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے الجزائر کے صدر عبدالمجید تیبون  کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔

صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکی۔الجزائر  تعلقات اور تیونس کے حالات سمیت علاقائی مسائل پر بات چیت کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں