ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنگلاتی آگ پر قابو کی کوششیں،کویتی ٹیم ترکی پہنچے گی

کویت  جنگلاتی آگ  پر قابو پانے میں مدد کی خاطر  45 رکنی ٹیم ترکی روانہ کرے گا۔

جنگلاتی آگ پر قابوپانے کے لیے متعدد ممالک ترکی کی مدد کر رہے ہیں۔

کویتی فائر بریگیڈ کے صدر خالد مقراد نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جنگلاتی آگ پر قابو پانے کے لیے ہماری 45 رکنی ٹیم آج ترکی روانہ ہوگی۔

مقراد نے یہ بھی بتایا کہ ایک مزید ٹیم ہم یونان میں لگی جنگلاتی آگ کو بجھانے کے لیے بھی روانہ کریں گے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں