چین کے صوبہ ہوبئی میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
سیوزو میں شدید بارشوں کی وجہ سے تقریباً 3 ہزار گھروں اور دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔
سیلابی ریلے میں 3 افراد لا پتہ ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
چین کے صوبہ ہوبئی میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
سیوزو میں شدید بارشوں کی وجہ سے تقریباً 3 ہزار گھروں اور دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔
سیلابی ریلے میں 3 افراد لا پتہ ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |