ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں سیلاب :ہلاکشدگان کی تعداد 71 ہو گئی

ترکی میں سیلابوں کی وجہ سے ہلاک شدگان کی تعداد71 ہو گئی ہے جبکہ سینتالیس افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔

 خبر کے مطابق،ترک بحیرہ اسود کے کنارے آباد اضلاع سنوپ،کاستامونو اور بارتن میں گزشتہ ہفتے ہونے والی بارش کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی تھی۔

 کاستامونو میں ساٹھ افراد 10 افراد سنوپ اور ایک بارتین میں ہلاک ہوئے۔

محکمہ موسمیات نے متاثرہ علاقوں میں مزید بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں