ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: ایردوان ۔ مادا بیو ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں سیرالیون کے صدر جولیئس مادا بیو کے ساتھ ملاقات کی۔

دونوں صدور کے درمیان بند کمرے کے مذاکرات کا انعقاد صدارتی دفتر کے سوشل کمپلیکس میں ہوا۔

مذاکرات میں صدر ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان اور صدر مادا بیو کی اہلیہ فاطمہ مادا بیو نے بھی شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں