ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہم پناہ گزینوں کی آمد کو روکنے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھا رہے ہیں: نائب صدر فواد اوکتائے

نائب صدر فواد اوکتائے  نے کہا ہے کہ "ہم افغانستان میں انسانی ٹریجڈی کو  کو اس کی جڑ ہی سے حل کرنے کے خواہاں  ہیں اور ہم اپنی سرحدوں پر ممکنہ مہاجرین کی آمد کی روک تھام کے لیے  تمام   ضروری اقدامات کر  رہے  ہیں۔

استنبول میں اپنی تقریر میں ، فواد اوکتائے نے وضاحت کی کہ افغانستان میں انسانی  ٹریجڈی جاری ہے  اور ملک کئی سالوں سے سیاسی عدم استحکام ، خانہ جنگی اور غیر یقینی صورتحال  سے دو چار ہے۔

نائب صدر  اوکتائے نے کہا کہ ہم  افغانستان میں انسانی ہم افغانستان میں انسانی ٹریجڈی کو  اس کی جڑ ہی سے حل کرنے کے خواہاں  ہیں اور ہم اپنی سرحدوں پر ممکنہ مہاجرین کی آمد کی روک تھام کے لیے  تمام   ضروری اقدامات کر  رہے  ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں