ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک قومی ٹیم نے اپنا یورپی چیمپین شپ میں دوسرے گروپ میچ میں بھی میدان مار لیا

قومی والی بال ٹیم برائے خواتین نے 2021 یورپی  چمپین شپ کے ڈی گروپ  کے دوسرے میچ میں یوکیرین کو تین۔صفر کے اسکو ر سے شکست دے دی۔

رومانوی شہر کالوش وار میں کھیلے گئے اس  میچ کے آغاز سے ہی ترک ٹیم نے اپنا پلہ بھاری رکھا اور پہلا سیٹ 25۔14 کےا سکور سے جیت لیا۔  باقی دو سیٹس بھی جیتتے ہوئے اس نے فتح اپنے نام کی۔

سربیا، رومانیہ، کروشیا اور  بلغاریہ اس چمپین شپ کا مشترکہ طور پر اہتمام کر رہے ہیں۔

ترک ٹیم اپنا تیسرا میچ سویڈن  کے خلاف کھیلے گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں