ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویکسین کی خوراکوں کے اعتبار سے ترکی دنیا بھر میں ساتویں نمبر پر ہے: وزیر صحت

ترکی کے وزیر صحت فخر الدین قوجا نے کہا ہے کہ کووِڈ۔19 ویکسین مہم میں ویکسین کی خوراکوں کے اعتبار سے ترکی دنیا میں 7 ویں نمبر پر ہے۔

فخر الدین قوجا نے  ٹویٹر پیج سے کووِڈ۔19 کی خوراکوں کے اعتبار سے  عالمی فہرست شئیر کی ہے۔

وزیر صحت نے کہا ہے کہ "لگائی گئی ویکسین کی  کُل خوراکوں  کے اعتبار سے ترکی دنیا میں 7 ویں نمبر پر ہے۔ ترکی جتنی ہی آبادی کا حامل اور ویکسین کا پیداوار کنندہ ملک جرمنی اس فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔ ایک بلین 400 ملین آبادی کے ساتھ ویکسین کا پیداوار کنندہ  ملک چین اس فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔ تاہم متعدد یورپی ممالک اس ملک جتنی تیزی اور کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے۔ ہمت کریں ہم  آپ کے منتظر ہیں”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں