ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حضرت آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی نماز جنازہ +فوٹو

حضرت آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی نماز جنازہ کی تقریب آج ان کے دفتر نجف اشرف میں ادا کی گئی۔ اس تقریب کے لیے صبح کے آغاذ پر ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد وہاں جمع ہوگئی۔ نماز جنازہ کی روانگی ان کے دفتر سے شروع ہوئی اور تدفین کی جگہ پر جا کر ختم ہوئی۔ 

نماز جنازہ کی اس تقریب میں سوگواران، علماء اور بڑی شخصیات بشمول عمار حکیم جو کہ عراق کی قومی اتحادی فورس کے سربراہ ہیں شامل تھے۔

 


وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں