ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسجد الاقصی کے تحفظ کےلیے اردن سمیت دیگر عرب ممالک سے رابطے میں ہیں:حکومت فلسطین

 فلسطینی حکومت کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کاروں کے جبری  داخلوں اور مسجد الاقصی کے تحفظ  کےلیے اردن سمیرت دیگر عرب ممالک  سے رابطے کی کوششیں جاری ہیں۔

 فلسطینی امور خارجہ کے مطابق، اردن سمیت دیگر عرب ممالک کے ساتھ  مسجد الاقصی اور دیگر مقامات مقدسہ  کے تحفظ کی درخواست پر رابطے جاری ہیں۔

واضح رہے کہ کافی عرصے سے متعصب یہودی گروپ  کل سے شروع ہو کر 27 ستمبر تک جاری رہنے والے بعض مذہبی تہواروں کے دوران مسجد القصی میں جبری داخلے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں