ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کونگو میں باغیوں نے قطار میں کھڑا کر کے 30 افراد قتل کرڈالے

جمہوریہ کونگو کے مشرقی صوبے ایتوری  کے صدر مقام بونیا میں باغیوں نے حملہ کر دیا ۔

مقامی پرس کے مطابق، بونیہ شہر کے مضافاتی علاقے میں ڈیموکریٹیک الائنس فورس نامی باغیوں نے 30 افراد کو قتل کر دیا ۔

علاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ  باغیوں نےاس افراد کو قطار میں کھڑا کرتے ہوئے گولیاں مار دیں جن کی نعشیں  سانی سانی نامی  پہاڑی کے قریب ملیں۔

بتایا گیا ہے کہ ان باغیوں نے یہ افراد گزشتہ ہفتے کے روز قتل کیے تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں