ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں قریباً نصف فیصد آبادی نے ویکسین لگوا لی

ملک کی سب سے بڑی آبادی والے شہر کراچی میں قریباً نصف فیصد آبادی نے ویکسین لگوا لی۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں ویکسی نیشن کی شرح 47اعشاریہ 84 فیصدہےشہر میں مجموعی طور پر 69لاکھ 33ہزار514 خوارکیں  لگ چکی ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کراچی میں اب تک20لاکھ52ہزار621دوسری خوارکیں لگیں جب کہ اب تک 48لاکھ 80ہزار 894 پہلی خوارکیں لگ چکی ہیں۔

کراچی میں 24گھنٹے کےدوران  ویکسی نیشن کی شرح 19اعشاریہ83فیصدرہی اور اس دوران مجموعی طور پر 60ہزار 492 خواکیں لگیں۔

کراچی میں گزشتہ 24گھنٹےکےدوران 25ہزار358پہلی خوراکیں  لگیں جب کہ 35ہزار134دوسری خوارکیں لگیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں