ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمینیا کی بچھائی گئی 16 ہزار سے زائد بارودی سرنگیں صاف کر دی گئی ہیں:آذربائیجان

 آذربائیجان نے  آرمینیا کی جانب سے  بچھائی گئی 16 ہزار  سے زائد بارودی سدرنگیں تباہ کر دیں۔

آذری وزارت دفاع کے مطابق، آرمینی قبضے سے آزادی حاصل کرنے والے علاقوں میں بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد کی صفائی کا کام جاری ہے ۔

 اس کام میں ترک ساختہ مشینوں کا استعمال کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں  شاہراہوں ،زرعی اراضیوں اور بستیوں  سے بارودی سرنگوں کی صفائی  کرت ےہوئے اب تک 11900 ہیکٹر کا رقبہ  صاف  اور 16 ہزار سے زائد بارودی سرنگیں اور آتیش گیر مواد تباہ کر دیا گیا ہے۔

ں

 واضح رہے کہ  قبضے سے آزاد علاقوں میں  آرمینیا نے لاکھوں کی تعداد میں بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں جنہیں صاف کیا جا رہا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں