ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مغربی تھریس میں اقلیتی اسکولوں کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکے جانے پر ترکی کا رد عمل

ترکی نے یونان کے مغربی تھریس  میں اقلیتی اسکولوں میں مذہبی  فرائض کی ادائیگی پربعض پابندیاں لائے جانے   کے فیصلے پر ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔

دفترِ خارجہ  نے اپنے ٹویٹر  پیج پر لکھا ہے کہ یونانی اداروں کی جانب سے مغربی تھریس کی ترک اقلیت کے  پرائمری اسکولوں کے طلبا اور اساتذہ کو مذہبی  فرائض کی ادائیگی پر بعض پابندیاں لانے والے   درخواست کرتے ہیں۔ ‘‘

یونان کی مغربی تھریس اقلیتوں کی مشاورتی کمیٹی نے کل اپنی ٹویٹ میں   واضح کیا تھا کہ  اقلیتی اسکولوں کو  ایک  سرکلر بھیجتے ہوئے  انہیں نمازِ جمعہ کو جانے سے  روک دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں