ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بحیرہ جاپان میں 6،1 کی شدت سے زلزلہ

بحیرہ جاپان کے کھُلے پانیوں میں 6،1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

جاپان محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے جنوب میں بحیرہ جاپان کے کھلے پانیوں میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 5 بج کر 37 منٹ پر آیا۔ زلزلے کی شدت 6،1 اور زیرِ زمین گہرائی 400 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کے جھٹکے ساحلی صوبوں میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ نہیں دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں