ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وینزویلا کی کرنسی سے چھ صفر حذف کر دیے گئے

وینزویلا میں ، جو دنیا کی بلند ترین افراط زر کی شرح ہے ، اس کی کرنسی سے چھ صفر حذف کر دیے گئے ہیں۔

"بولیوار” کے نام سے  جاری کردہ نئی  کرنسی  میں چھ صفر حذف کردیے گئے ہیں۔

نئے نوٹوں میں سب سے زیادہ ، 100 بولیوار ، 25 ڈالر کے لگ بھگ قدر رکھتا ہے۔

اس تبدیلی کا مقصد نقد لین دین اور حساب کتاب دونوں کو ہموار کرنا ہے۔

وینزویلا کے مرکزی بینک کے ایک بیان کے مطابق یہ تبدیلی کرنسی کی قدر کو متاثر نہیں کرے گی اور نہ ہی اس کی قیمت میں کمی بیشی ہوگی تاہم   اسے استعمال کرنےا زیادہ آسان ہو جا ئے  گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں