ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورزش کریں کیونکہ"حرکت میں برکت ہوتی ہے" : ایردوان

صدر ایردوان نے کہا ہے کہ  صحت مند زندگی کے لیے کھیل ضروری ہے۔

صدر نے سوشل میڈیا پر بعض وزرا اور مشیروں کے درمیان ایوان صدر میں  کھیلے گئے باسکٹ بال میچ کی ایک ویڈیو جاری کی ۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ صحت مندانہ زندگی کےلیے کھیل ضروری ہے،میں ہفتے میں تین روز ورزش کرتا ہوں کیونکہ حرکت میں برکت ہوتی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں