ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائجیریا میں مسلح حملہ،29 افراد ہلاک

نائیجیریا کے صوبوں زامفارا اور کاتسینہ میں ہوئے مسلح حملوں میں انتیس افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی پریس کےمطابق، بعض نامعلوم مسلح افراد نے زمافارا کے علاقے کاورا نامونڈا میں حملہ کیا جس کے نتیجے میں انیس افراد ہلاک اور متعدد مکان جل گئے۔

 مسلح افراد نے کاتسینہ  کے علاقے میں ایک مسجد پر فائرنگ کر دی جس میں دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

 واضح رہے کہ ان علاقوں میں کسانوں اور فولانی قبیلے کے درمیان  جھڑپوں کا سلسلہ جایر رہتا ہے جس کی وجہس ے اب تک ہزاروں افراد اپنا گھر بار چھوڑ چکے ہیں۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں