ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: صدر ایردوان کی انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریٹنو لیسٹاری پریانساری مارسودی کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات دارالحکومت انقرہ کی چانقایہ ریذیڈینسی میں طے پائی اور 45 منٹ تک جاری رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں