ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

‘کراچی میں سڑکوں کی ڈویلپمنٹ پر جلد کام شروع ہوگا’

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سڑکوں کے مسائل حل کرنے کیلئے رقم مختص کردی گئی ہے سڑکوں کی ڈویلپمنٹ پر جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کا کام عوام کی خدمت ہے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں صفائی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے میں نے اعلان کیا تھا پارکس پر خصوصی توجہ ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ سابق میئر روزانہ میرے خلاف کوئی نہ کوئی بیان دے کر چلے جاتے ہیں لوگوں کو معاشی تکلیف اور بیروزگاری کا سامنا ہے لوگوں کو مہنگی بجلی، پٹرول، گیس کا سامنا ہے۔

ایڈمنسٹریٹر نے بتایا کہ پاک بھارت میچ کوکراچی میں دکھانے کاانتظام کیاہےمیچ کے لیے  بڑی اسکرینوں پر دکھانے کاانتظام کیاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں