ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام میں القاعدہ کا اہم رکن کو ہلاک کرنے کا امریکی دعویٰ

شام: امریکی ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے عبدالحمید مطر کی لاش جائے وقوع پر پڑی ہے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج نے ایک ڈرون حملے میں القاعدہ کے ایک سینئر رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی فوجی کمان سینٹ کوم نے کہا کہ یہ ڈرون حملہ شام میں کیا گیا تھا اور اس میں ڈرون استعمال ہوا۔ ہلاک ہونے والے القاعدہ کے رکن کا نام عبدالحمید مطر ہے۔ فوج نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ القاعدہ اب بھی امریکا، اس کے اتحادیوں اور ان کے مشترکہ مفادات کے لیے خطرہ ہے اور یہ نیٹ ورک اب بھی شامی سرزمین استعمال کر رہا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں