ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشیا اے کوالیفائر میں بحرین نے مالدیپ کو7وکٹوں سے شکست دے دی

دوحا (جسارت نیوز)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ایشیا اے کوالیفائر میں بحرین نے مالدیپ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ دوحا میں جاری ٹورنامنٹ کے چھٹے میچ میں مالدیپ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنائے۔ عمر آدم 31 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔ واثق احمد نے تین کھلاڑیوںکو آئوٹ کیا۔ جواب میں بحرین نے مطلوبہ ہدف بآسانی 7 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں