ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: بس حادثے میں11افراد ہلاک

بھارت : جموں کے علاقے ٹھاٹری سے ڈوڈا جانے والی مسافر بس کھائی میں گرنے کے بعد امدادی کارروائی کی جارہی ہے

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسکبھارت میں سڑک حادثے میں 11 افراد ہلاک اور 15زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروںکے مطابق جموں کے علاقے ٹھاٹری سے ڈوڈا جانے والی ایک بس سوئی گواری کے نزدیک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر ایک گہری کھائی میں جا گری ، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 11افراد ہلاک ہوگئے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں