ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیپلز پارٹی کا حکومت کیخلاف احتجاج ریفرنڈم ہے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف احتجاج ریفرنڈم ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے گزشتہ روز پی ٹی ئی ایم ایف کی معاشی پالیسیوں، تاریخی مہنگائی غربت اور بیروزگاری کے خلاف پورے پاکستان میں عوام نے احتجاج کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے مزید لکھا کہ یہ سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں