ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دفتر خارجہ کی بابر اعظم کو کپتان کی حیثیت سے 1ہزار رنز بنانے پر مبارکباد

اسلام آباد (جسارت نیوز):دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کپتان کی حیثیت سے تیز ترین 1ہزار رنز بنانے پر مبارکبادی ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں ترجمان نے بطور کپتان تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے پر انہیں مبارکباد دی۔واضح رہے کہ بابر اعظمنے افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں نصف سنچری بناکر یہ کارنامہ انجام دیا، جب کہ ویرات کوہلی کا 30میچز کا ریکارڈ بھی توڑ دیاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں