ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا:اسٹریلیا کا سخت سرحدی ضوابط اٹھا لینے کا اعلان

آسٹریلیا نے کورونا وبا کے پھیلاو کے پیش نظر لگائی گئی سخت سرحدی پابندیوں کو قریب 600 روز بعد ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس نرمی کا اطلاق بیرون ملک سے اسٹریلیا کی حدود میں داخل ہونے والوں پر ہوگا۔

نیو ساوتھ ویلز اور وکٹوریا سمیت ا?سٹریلیا کے دارالحکومت کنبرا اور ارد گرد کے علاقوں کے شہری اب اندرون ملک بغیر روک ٹوک سفر سکتے ہیں۔ کووڈ انیس کی مہلک بیماری کے پھیلاو کے سبب مارچ 2020 ئ سے اسٹریلیا کی سرحدوں پر دنیا کے سخت ترین قوائد و ضوابط نافذ کیے گئے تھے۔ اس ملک میں قریب تمام سفری سرگرمیاں روک دی گئی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں