ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے، پہلا سیمی فائنل کراچی گلیڈی ایٹر اور حنیف خان الیون جبکہ دوسراسیمی فائنل میں یوتھ ہاکی کلب بلو کا مقابلہ وائی ایچ سی اورنج سے ہوگا، فائنل جمعرات کو شیڈول ہے، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں جاری انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ کی فائنل فور کا فیصلہ ہوگیا، آخری کوارٹر فائنل میں حنیف خان الیون کے ایچ سی نے نیشنل کلب کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں اپنی سیٹ پکی کرلی، پہلے ہاف کے ساتویں، بیسویں اور اکیسویں منٹ میں محمود علی خان، عمران خان اور کاشف جواد نے گول کرکے اپنی ٹیم کو 0-3 برتری دلادی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں