ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل میں تین سال میں پہلی مرتبہ بجٹ منظور

اسرائیلی قانون سازوں نے جمعرات کی صبح قومی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ تین برسوں میں منظور ہونے والا یہ پہلا بجٹ ہے۔

رواں مالی سال کے لیے 194 بلین ڈالر کے بجٹ کی منظوری دی گئی ہے۔ قانون ساز آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث و مباحثہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے پاس بجٹ منظور کرانے کے لیے چودہ نومبر تک کی مہلت تھی۔بصورت دیگر ان کی حکومت کے خاتمے اور تین سال کے عرصے میں پانچویں پارلیمانی الیکشن کا امکان تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں