ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس اور امریکہ کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کے درمیان ملاقات

روس کی خفیہ سروس SVR کے سربراہ سرگے نارشکن اور امریکہ کی خفیہ ایجنسی CIA کے ڈائریکٹر ولئیم برنز کے درمیان ملاقات ہوئی۔

روس خفیہ سروس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نارشکن اور برنز نے ماسکو میں ملاقات کی۔

بیان کے مطابق فریقین نے، بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں، روس۔امریکہ تعلقات پر بات چیت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں