ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماسکو میں روسی اور امریکی انٹیلی جنس سربراہان کی ملاقات

ماسکو: امریکا اور روس کے انٹیلی جنس سربراہان ملاقات کررہے ہیں

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے روسی انٹیلی جنس سروس کے چیف سرگئی نارشکن سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ ملاقات روسی دارالحکومت ماسکو میں آج بدھ کے روز ہوئی اور اس میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تعاون پر گفتگو کئی گئی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ برنز بہت کم روایتی حریف ملک روس کا دورہ کرتے ہیں، تاہم ان کا یہ دورہ ثابت کرتا ہے کہ روایتی حریف ہونے کے ساتھ دونوں ہی ملک ساتھ کام کرنے کی اہمیت کو سمجھتے بھی ہیں۔روس میں اپوزیشن رہنما ناولنی کی حراست کولے کر ماسکو اور یورپی یونین کے درمیان کشیدگی ہے اور واشنگٹن اس معاملے میں اپنے یورپی حلیفوں کے ساتھ ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں