ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیسپر رڈپیرس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں

پیرس(جسارت نیوز)ناروے کے ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے سکستھ سیڈڈ کیسپر رڈ پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں قزاخستان کے الیگزینڈر ببلک کو شکست دی۔ مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں ناروے کے ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے سکستھ سیڈڈ کیسپر رڈنیعمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے قزاخستان کے حریف کھلاڑی کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرادیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں