ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام: موسم سرد ہوتے ہی پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ

ادلب: سردی کا موسم شروع ہونے کے باوجود بے گھر شامی بچے خیموں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں موسم سرد ہوتے ہی پناہ گزینوں کی مشکلات میں مزید اضافے ہوگیا اور ضرورت انسانی کی بنیادی اشیا سے محروم بے گھر افراد سردی میں ٹھٹھرنے لگے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق شام میں 10برس سے جاری خانہ جنگی کے باعث 36 لاکھ سے زائد شامی شہری دربدر ہوچکے ہیں۔ گزشتہ برس بھی موسم سرما کے دوران بارش کے باعث مہاجرین کی حالت انتہائی خستہ ہوگئی تھی اور سخت ٹھنڈ میں ان کے عارضی خیمے زیر آب آگئے تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں