ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو: تارکین وطن اور مقامی سیکورٹی فورسز میں جھڑپیں‘ کئی زخمی

میکسیکو: تارکین وطن سیکورٹی اہل کاروں پر ڈنڈے برسا رہے ہیں‘ زخمی سپاہیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے

میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) لاطینی امریکا سے امریکا جانے کے خواہش مند تارکین وطن اور میکسیکو کی سیکورٹی فورسز میں جھڑپوں کے باعث کئی افراد زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ تصادم جنوبی میکسیکو میں پیجی جیاپان نامی شہر میں پیش آیا۔ ان تارکین وطن نے پیر کے روز اپنا سفر شروع کیا تھا اور ابتدائی طور پر یہ لوگ دارالحکومت میکسیکو سٹی پہنچنا چاہتے تھے۔ سیکورٹی فورسز نے راستے میں انہیں روکنے کی کوشش کی، جس پر جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں