ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مہاراشٹر کے اسپتال میں ہولناک آتش زدگی‘ 11 مریض ہلاک

احمدنگر (مہاراشٹر): آتش زدگی کا شکار ہونے والے وارڈ میں تباہی پھیلی ہوئی ہے

ممبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ایک اسپتال کے کووڈ وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے 11 مریض جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ ہفتے کے روز احمد نگر میں پیش آیا۔ حکام نے بتایاکہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آتشزدگی کے وقت 17 مریض اس وارڈ میں موجود تھے۔ 7دیگر مریضوں کو وہاں سے منتقل کر دیا گیا، جب کہ ایک مریض بعد ازاں دم توڑ گیا۔رواں سال مئی میں بھی اس قسم کے واقعے میں 18 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں