ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حافظ عبدالحلیم تنیو جماعت اسلامی سکھر کے جنرل سیکرٹری مقرر

سکھر (نمائندہ جسارت) حافظ عبدالحلیم تنیو جماعت اسلامی ضلع سکھر کے جنرل سیکرٹری ( قیم ضلع ) مقرر ہو گئے، امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطان احمدلاشاری نے اراکین و ذمے دران کیساتھ مشاورت کے بعد حافظ عبدالحلیم تنیو کو جماعت اسلامی ضلع سکھر کے جنرل سیکرٹری کے طور ر تقرر کیا ہے، حافظ عبدالحلیم تنیو نے امیر ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطان لاشاری کی زیر صدارت اجلاس میں اپنی ذمے داری کا حلف اٹھایا، اس موقع پر نائب امیر حافظ امان اللہ تنیو، رضا اللہ گھمرو بھی موجو د تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں