ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کی عراقی وزہر اعظم اور ترکمانی ہم منصب سے ٹیلی فونک ملاقات

وزیر  خارجہ میولود چاوش اولو  نے عراقی وزیر اعظم مصطفی الا کاظمی  اور ترکمان وزیر خارجہ راشد میری دوف سے ٹیلی فونک ملاقاتیں کیں۔

دفترِ خارجہ سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عراقی وزیر اعظم  سے ملاقات  میں مسلح  ڈراونز  کے ذریعے  کیے گئے دہشت گرد حملے  کی  ترکی کی جانب سے شدید  مذمت کی گئی ہے۔

چاوش اولو نے علاوہ ازیں  ترکمانی ہم منصب میرے دووف  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ، جس دوران دونو ں وزرا نے بارہ نومبر کو استنبول میں منعقد ہونے والے ترکی کونسل کے 8 ویں سربراہی اجلاس کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا۔

ترکمانی ہم منصب میرے دووف  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ، جس دوران دونو ں وزرا نے بارہ نومبر کو استنبول میں منع

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں