ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوزائیدہ بچوں کے دودھ کی عام فروخت پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نوزائیدہ بچوں کے دودھ کی عام فروخت پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت قومی صحت نے نوزائیدہ بچوں کے لئے ماں کے دودھ کے متبادل ڈبے کے دودھ کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لئے وزارت قومی صحت کے نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ نے مسودے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

قانون کے مطابق بچوں کے لئے دودھ تیار کرنے والی کمپنیاں اور ڈاکٹرز کو قانون کے دائرہ کار میں لایا جائے گا، کمپنیوں کو دودھ میں شامل اجراءئے ترکیبی کی مقدار اور معیارکے حوالے سے قانون سازی کی جائیگی قانون میں بچوں کے دودھ کے عام فروخت پر پا بندی کی تجویز ہے دودھ صرف میڈیکل سٹورز پر فروخت کیا جائے گا صرف ڈاکٹر کے نسخے پر بھی فروخت کرنے کی اجازت کی تجویز ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں