ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان کا آسٹریلیا کو 177رنز کاہدف

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کےدوسرے سیمی فائنل  میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں پر 176رنز بنا کر آسٹریلیا کو 177رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔

پاکستان نے آسٹریلیاکو177رنز کا ہدف دیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کے محمد رضوان 67رنز بناکر نمایاں رہے،بابر اعظم نے 39رنز بنا کر ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا جبکہ فخر زمان نے 55رنز کی جارحانہ اننگرز  کھیلی۔

مچل اسٹارک نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،ایڈم زیمپیااور پیٹ کمنز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں