ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہبازشریف، حمزہ شہباز آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز (آج) کو صبح8:30بجے نیب کی عدالت وفاقی کالونی جوہر ٹائو ن میں پیش ہوں گے۔ تمام عہدیداران و کارکنان کو اظہار یکجہتی کے لیے سابق فیڈرل لاجز
نزد کمیونٹی سینٹر وفاقی کالونی پہنچنے کی ہدایت کردی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں