ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرس میں لیبیا سے متعلق کانفرنس شرکا کی دسمبر کے انتخابات کی حمایت

پیرس: لیبیا کانفرنس میں شریک ممالک کے رہنما پریس کانفرنس کررہے ہیں

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی افریقا کے عرب ملک لیبیا میں ایک دہائی سے جاری خانہ جنگی کے مستقل خاتمے اور پُرامن انتقال اقتدار کے لیے رواں سال 24 دسمبر کو طے شدہ انتخابات کو عالمی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس مقصد کے لیے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فرانس، جرمنی، اٹلی اور لیبیا کے سربراہان نے ایک کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں تمام رہنماؤں نے لیبیا میں رواں سال ہونے والے انتخابات کی حمایت کا اعلان کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں