ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

بھارت: روسی ساختہ ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر جائے حادثہ پر پڑا ہے

ایٹانگر (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی رایست اروناچل پردیش میں بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ریاست ارونا چل پردیش میں لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکا ر ہوا۔ حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ اور عملے کے 3 ارکان موجود تھے، تاہم تمام افراد محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیش کا حکم دے دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں