ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: ایرن موسمِ سرما آپریشن شروع ہو گئے

ترکی کے ضلع سیرت میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ایرن موسمِ سرما۔5 آپریشن شروع کروا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ PKK کو ملکی ایجنڈے سے خارج کرنے اور علاقے میں اس کے دہشت گردوں کا خاتمہ کرنے کے لئے ضلع سیرت میں آپریشن شروع کروا دیا گیا ہے۔

آپریشن میں 700 اہلکار اور 53 آپریشنل ٹیمیں شامل ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اندرونِ ملک دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے جاری ایرن موسمِ سرما آپریشن عوام کے تعاون سے اور پورے عزم و ارادے کے ساتھ جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں